ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بیلگاوی میں لاری اور کار کے درمیان ٹکر 4 افراد ہلاک 

بیلگاوی میں لاری اور کار کے درمیان ٹکر 4 افراد ہلاک 

Sat, 28 May 2022 12:05:18    S.O. News Service

بیلگاوی، 28 ؍ مئی (ایس او نیوز) بیلگاوی ضلع  نیپانی تعلقہ کے استھو اندھی کے قریب    پونے بنگلورو قومی شاہراہ پر  لاری اور کار کے درمیان    اندوہناک سڑک حادثہ میں   4 افراد جائے واردات پر ہی د م توڑ گئے، یہ افسوسناک واقعہ جمعہ کے دن پیش آیا۔ حادثہ میں ہلاک ہونے والے  مہلوکین کی  شناخت   ادگونڈ بابوپاٹل (60)، چھایا اد گونڈ پاٹل (55) ،  چمپا تائی بالیشا منگما (85) اور مہیش   اد گونڈ پاٹل ( 28)   کی حیثیت سے  کی گئی ہے۔ 

اس سلسلہ میں نیپانی پولیس  نے معاملہ درج کر لیا ہے۔ 


Share: